پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان

اسلام آباد : پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں شامل کرنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا پلانری اجلاس 21 سے … Continue reading پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان